Naymat khan

Add To collaction

18-Dec-2021-تحریری مقابلہدِلکش

کیا محبت کرنے کے لئے صرف انسان کی ہی ضرورت ہوتی ہیں۔
محبّت کرنے کے لئے ہمارے آس پاس کتنی خوبصورت اور دلکش چیزے ہیں۔
یہ پہاڑ ،یے ندیاں ،یے آسمان ،آسمان میں چاند  ستارے ،زمین پر درخت اُن درخت پر سبز پیٹر اور دلکش موسم میں ہواؤں میں لہلہاتے پرندے ۔اُن پرندوں کی اُڑن یے سب چیزے من کو سکون دیتی ہے ۔۔
صبح صبح کی پودھو سے چھلکتے شبنم کے قطرے خدا کی بنائی ہوئے یے دلکش چیزے یے سب محبت کے لائق ہے  ۔
مجھے محبت ہیں ۔۔۔
خدا کے بنائے آسمان سے ۔
مجھے محبّت ہیں ۔۔
اِس دنیاں و جہان سے ۔۔ 
مجھے محبت ہے ۔۔۔
اُچے اونچے پہاڑ  سے ۔,
مجھے محبت ہے ۔۔
بارش کے قطرے اور برسات سے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔naymat ۔۔۔۔۔ 
I love nature ۔۔۔۔۔

   12
3 Comments

Simran Bhagat

20-Sep-2022 06:00 PM

👍👍👍

Reply

Milind salve

20-Dec-2021 03:17 PM

Good

Reply

fiza Tanvi

18-Dec-2021 11:28 PM

Good

Reply